لاہور، 20 کلو سونے کے فراڈ کیس کا ملزم گرفتار

لاہور، 20 کلو سونے کے فراڈ کیس کا ملزم گرفتار
فائل فوٹو
فائل فوٹو

لاہور کے علاقے اچھرہ کی سنار مارکیٹ میں تاجروں سے 20 کلو سونے کے فراڈ کیس کا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم وسیم اختر سے 2 کلو سونا، 3 کروڑ روپے کیش اور 1 قیمتی گاڑی برآمد ہوئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں