سریاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک

سریاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

کوئٹہ کے علاقے سریاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔

سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے زیرِ انتظام کمپاؤنڈ سے اسلحہ، دستی بم اور کالعدم تنظیم کا لٹریچر برآمد ہوا ہے۔

کارروائی کے دوران مسلح افراد اور سی ٹی ڈی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا۔

بعد ازاں علاقے کو گھیرے میں لے کر کمپاؤنڈ کو کلیئر کر دیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں