مریم نواز نے کل کی اپنی بسنت مصروفیات منسوخ کردیں

مریم نواز نے کل کی اپنی بسنت مصروفیات منسوخ کردیں
مریم نواز نے کل کی اپنی بسنت مصروفیات منسوخ کردیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کل کی اپنی بسنت کی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔

ایک بیان میں مریم نواز نے لبرٹی اسکوائر پر کل ہونے والا میگا بسنت شو  منسوخ کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ میں کل کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرتی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ قوم خوارج اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف متحد ہے، دہشت گردوں پر کوئی رحم نہیں ہوگا، پاکستان کے دفاع پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں