لانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں فیکٹری میں آگ لگ گئی، ریسکیو حکام

لانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں فیکٹری میں آگ لگ گئی، ریسکیو حکام
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

کراچی کے علاقے لانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں اور 2 اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

حکام کے مطابق فیکٹری میں پلاسٹک کی اشیاء تیار کی جاتی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں