انیل امبانی ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر بھی زیر حراست کیوں نہیں؟ راہول گاندھی

انیل امبانی ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر بھی زیر حراست کیوں نہیں؟ راہول گاندھی
انیل امبانی ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر بھی زیر حراست کیوں نہیں؟ راہول گاندھی

کراچی (نیوز ڈیسک) کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ انیل امبانی ایپسٹین فائلز میں نام آنے پربھی زیر حراست کیوں نہیں ؟ ہر دیپ پوری سے بھی پوچھنا چاہتا ہوں انہیں ایپسٹین سے کس نے ملایا، مجھے پتہ ہے کس نے ملایا۔راہول گاندھی نے لوک سبھا میں سوال اٹھایا کہ صنعتی گروپ ریلائنس کے چیئرمین انیل امبانی کا نام ایپسٹین سے متعلق امریکی فائلز میں آنے کے باوجود انہیں جیل کیوں نہیں بھیجا گیا۔خطاب و میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا ایک جاری مقدمے میں سممنز جاری ہو چکے ہیں لیکن بھارت کی حکومت نے پچھلے 18 ماہ سے کوئی جواب نہیں دیا۔اصل بات یہ ہے کہ کوئی بھی وزیراعظم عام حالات میں ایسا نہیں کرے گا ڈیٹا، کسانوں، توانائی کی سلامتی اور دفاع کے حوالے سے جو ہوا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں