اسلامی انقلاب کی 47 ویں سالگرہ، ایران بھر میں ریلیاں اور تقریبات

اسلامی انقلاب کی 47 ویں سالگرہ، ایران بھر میں ریلیاں اور تقریبات
اسلامی انقلاب کی 47 ویں سالگرہ، ایران بھر میں ریلیاں اور تقریبات

کراچی (نیوز ڈیسک)ایران میں اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ، ملک بھر میں ریلیاں اور تقریبات،گلیاں اور سڑکیںامریکا اور اسرائیل مخالف نعروں سے گونج اٹھیں، سخت بیانات ، شہادتوں پر غم و غصہ، میزائلوں اور اسرائیلی ڈرونز کے ملبے کی نمائش،خامنہ ای کی ویڈیو پیغام کے ذریعے شرکت کی اپیل ،ایران نے 1979 کے اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ پورے ملک میں سرکاری سطح پر منعقد کی گئی ریلیوں اور تقریبات کے ساتھ منائی، جن میں امریکا اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی اور سخت بیانات نمایاں رہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں