امریکا میں خسرہ کی 30 سالہ بدترین وبا، صحت نظام پر شدید دباؤ

امریکا میں خسرہ کی 30 سالہ بدترین وبا، صحت نظام پر شدید دباؤ
امریکا میں خسرہ کی 30 سالہ بدترین وبا، صحت نظام پر شدید دباؤ

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا میں خسرہ کی 30 سالہ بدترین وبا، صحت نظام پرشدید دباؤ، جنوبی کیرولائنا وبا کا مرکز، ویکسین مخالفت اور میڈیکل فریڈم نے بحران کو جنم دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں خسرہ کی 30 سال میں بدترین وبا نے صحت کے نظام کو شدید دباؤ میں ڈال دیا ہے، جہاں جنوبی ریاست سائتھ کیرولینا سب سے زیادہ متاثر ہے؛ ماہرین کے مطابق کووڈ کے بعد ویکسین کے خلاف ردعمل، سوشل میڈیا پر غلط معلومات اور صحت سے متعلق پالیسیوں نے عوامی اعتماد کو کمزور کیا، جس کے نتیجے میں ہزاروں بچے غیر محفوظ رہ گئے، مقامی قیادت ویکسین کی کھل کر حمایت سے گریزاں ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں