ٹرمپ اکاؤنٹس، امریکی کمپنیوں کا ملازمین کے بچوں کیلئے نیا مالی پروگرام

ٹرمپ اکاؤنٹس، امریکی کمپنیوں کا ملازمین کے بچوں کیلئے نیا مالی پروگرام
ٹرمپ اکاؤنٹس، امریکی کمپنیوں کا ملازمین کے بچوں کیلئے نیا مالی پروگرام

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ اکاؤنٹس، امریکی کمپنیوں کاملازمین کے بچوں کیلئے نیا مالی پروگرام، کمپنیاں ٹرمپ اکاؤنٹس میں ایک ہزار ڈالر کی شراکت کرینگی، آئی بی ایم، انٹیل،اوبر، این ویڈیاودیگر شامل۔جولائی 2026میں شروع ہونے والے ٹرمپ اکاؤنٹس کے لیے متعدد امریکی کمپنیوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے اہل ملازمین کے بچوں کے ٹرمپ اکاؤنٹس میں حکومت کی جانب سے دی جانے والی 1,000 ڈالرکی رقم کا میچ کریں گی۔ یہ اکاؤنٹس بچوں کے مالی مستقبل کے لیے سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرنے اور کیپٹل ازم کو فروغ دینے کے لیے ترتیب دیے گئے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں