سپریم کورٹ کی سیاسی جماعتوں کو انتخابی حلقوں کی نئی نقشہ بندی کی اجازت 

سپریم کورٹ کی سیاسی جماعتوں کو انتخابی حلقوں کی نئی نقشہ بندی کی اجازت 

واشنگٹن ( جنگ نیوز)امریکی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلوں نے پارٹیزن گیری مینڈرنگ (Partisan Gerrymandering) یعنی انتخابی حلقوں کو سیاسی مفاد کے لیے ری ڈرافٹ کرنے کے عمل کو ایک مسابقتی انتخابی ہتھیار میں بدل دیا ہے، جس پر قانونی ماہرین اور عوامی حلقوں میں سخت تنقید ہو رہی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں