رمضان، ریلوے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار میں عارضی تبدیلی

رمضان، ریلوے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار میں عارضی تبدیلی
فائل فوٹو
فائل فوٹو

رمضان المبارک کے دوران ریلوے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار میں عارضی تبدیلی کا اعلان سامنے آگیا۔

ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق کل سے ریزرویشن دفاتر صبح ساڑھے 7 سے شام ساڑھے 5 تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کے روز 12:30 سے دوپہر 2 بجے تک نماز کا وقفہ ہو گا۔

ترجمان ریلوے کے مطابق سنگل شفٹ ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں