غزہ امن بورڈ میں شرکت کیلئے وزیراعظم امریکا پہنچ گئے

غزہ امن بورڈ میں شرکت کیلئے وزیراعظم امریکا پہنچ گئے
غزہ امن بورڈ میں شرکت کیلئے وزیراعظم امریکا پہنچ گئے

غزہ امن بورڈ میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف واشنگٹن پہنچ گئے۔ 

19فروری کو ہونے والے افتتاحی اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی شامل ہوں گے۔

دورے کے دوران وزیراعظم کی امریکی قیادت اور اجلاس میں شریک عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔

اس موقع پر دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، وزیراعظم شہبازشریف 20 فروری تک امریکا میں قیام کریں گے۔ 

واضح رہے کہ وزیراعظم کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں