ٹرمپ کی غیر روایتی سفارت کاری، کاروباری و خاندانی رابطوں کے ذریعے مذاکرات

ٹرمپ کی غیر روایتی سفارت کاری، کاروباری و خاندانی رابطوں کے ذریعے مذاکرات
ٹرمپ کی غیر روایتی سفارت کاری، کاروباری و خاندانی رابطوں کے ذریعے مذاکرات

کراچی (نیوز ڈیسک) صدرٹرمپ کی غیر روایتی سفارت کاری، کاروباری اور خاندانی رابطوں کے ذریعے مذاکرات، ریاستی محکمہ اور نیشنل سیکورٹی کونسل پیچھے، وائٹکوف اور داماد جیرڈ کوشنرایران، روس اور یوکرین بحران پر سرگرم،یہ جوڑا کاروباری انداز میں سودے بازی کی زبان استعمال کرتا ہے،مبصرین نے غیر روایتی مہارت پر شکوک کا اظہارکیا ہے۔نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے جوہری بحران اور یوکرین کی جنگ میں اپنی غیر روایتی سفارت کاری کو مرکزی حکمت عملی بنایا ہے، جس میں ریاستی محکمہ اور نیشنل سیکورٹی کونسل کو پیچھے رکھا گیا ہے۔ ٹرمپ کے سب سے معتبر نمائندے، رئیل اسٹیٹ سرمایہ کار اسٹیو وائٹکوف اور داماد جیرڈ کوشنر، جنیوا میں ایران، روس اور یوکرین کے حکام سے مذاکرات کر رہے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں