امریکا کا چین پر خفیہ جوہری تجربے کا الزام، نئے شواہد سامنے آ گئے

امریکا کا چین پر خفیہ جوہری تجربے کا الزام، نئے شواہد سامنے آ گئے
امریکا کا چین پر خفیہ جوہری تجربے کا الزام، نئے شواہد سامنے آ گئے

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا کا چین پر خفیہ جوہری تجربے کا الزام، نئے شواہد سامنے آ گئے۔امریکی عہدیدار کا کہنا تھا کہ زلزلہ یا کان کنی نہیں، دھماکے کے شواہدہیں ،جبکہ عالمی مانیٹر نے بتایا کہ ڈیٹا حتمی نتیجے کیلئے ناکافی ہے ۔چین نے الزامات مسترد کرتے ہوئے معاہدے کی پاسداری کا دعویٰ کیا۔ادھر صدرٹرمپ نئے معاہدے کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے چین پر جون 2020 میں خفیہ زیرِ زمین جوہری تجربہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے نئے شواہد پیش کیے ہیں، جن کے مطابق قازقستان کے ایک سیسمک اسٹیشن نے چین کے لوپ نور ٹیسٹ گراؤنڈز کے قریب 2.75 شدت کے ایک ایسے دھماکے کو ریکارڈ کیا جو امریکی عہدیدار کے بقول نہ زلزلہ تھا اور نہ کان کنی کی سرگرمی، بلکہ جوہری دھماکے سے مطابقت رکھتا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں