اسرائیل کے غزہ حملوں پر خاموشی، برلن فلم فیسٹیول پر شدید تنقید

اسرائیل کے غزہ حملوں پر خاموشی، برلن فلم فیسٹیول پر شدید تنقید
اسرائیل کے غزہ حملوں پر خاموشی، برلن فلم فیسٹیول پر شدید تنقید

کراچی (نیوز ڈیسک)اسرائیل کے غزہ حملوں پر خاموشی،برلن فلم فیسٹیول پر شدید تنقید،81 فنکاروں اور ہدایت کاروں نےکھلے خط میں میں کہا کہ فیسٹیول فلسطینی مخالف نسل پرستی کر رہا ہے، فلم اور سیاست الگ نہیں،فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے واضح موقف اختیار کرنا چاہیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی اسرائیل کے غزہ میں جاری جنگ پر خاموشی پر 81اداکاروں اور ہدایت کاروں نے شدید احتجاج کیا ہے۔ اس میں ٹلڈا سوئنٹن، جیویر بارڈم، چیریئن ڈیبس، برائن کاکس، آدم میک کی، مائیک لی، لوکاس دھونٹ اور نان گولڈن سمیت کئی بین الاقوامی فنکار شامل ہیں۔ انہوں نے کھلے خط میں کہا کہ فیسٹیول فلسطینی مخالف نسل پرستی کر رہا ہے اور فنکاروں کو جو اسرائیل کے خلاف بولنے پر دباؤ ڈال رہا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں