وزیرِاعظم شہباز شریف مارچ کے دوسرے ہفتے میں روس کا دورہ کریں گے

وزیرِاعظم شہباز شریف مارچ کے دوسرے ہفتے میں روس کا دورہ کریں گے
وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو
وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو

وزیرِاعظم شہباز شریف مارچ کے دوسرے ہفتے میں روس کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دورۂ روس کے حوالے سے تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔

دورے کے دوران وزیرِاعظم شہباز شریف اہم ملاقاتیں کریں گے۔

وزیرِاعظم روس میں تاجر برادری سے ملاقات کریں گے۔

وہ روس میں پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقات کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دورے کے حوالے سے تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں