2 گروپوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی

2 گروپوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی
کراچی: 2 گروپوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے سعید آباد میں 2 گروپوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق رقم کی لین دین پر دو فریقین کے درمیان جھگڑا ہوا، اسی دوران گشت پر مامور پولیس موقع پر پہنچی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم سے اسلحہ لینے کی کوشش کی، ملزم کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔

جھگڑے اور فائرنگ میں ملوث باپ بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں