شوہر سے جھگڑے پر خاتون نے 3 ماہ کا بیٹا نہر میں پھنک دیا

شوہر سے جھگڑے پر خاتون نے 3 ماہ کا بیٹا نہر میں پھنک دیا
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

صوبۂ پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں شوہر سے جھگڑے پر خاتون نے کمسن بیٹا نہر میں پھنک دیا۔

پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ اوکاڑہ شہر کے نواحی گاؤں میں پیش آیا جہاں شوہر سے خفا خاتون نے 3 ماہ کے بیٹے کو نہر میں پھینک دیا۔

ڈی پی او اسد اعجاز ملہی کے مطابق بچے کی لاش نہر سے نکال لی گئی ہے، ملزمہ کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں