خالو کو پیسے نہ دینے کیلئے بھانجے نے 25 لاکھ روپے کی ڈکیتی کا جھوٹا مقدمہ درج کرا دیا

خالو کو پیسے نہ دینے کیلئے بھانجے نے 25 لاکھ روپے کی ڈکیتی کا جھوٹا مقدمہ درج کرا دیا
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

کراچی میں 3 روز قبل نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں 25 لاکھ روپے کی ڈکیتی کا معاملہ جھوٹا نکلا۔

پولیس کے مطابق مدعی نے اپنے خالو کو پیسے نہ دینے کے لیے ڈکیتی کا جھوٹا مقدمہ درج کرایا۔

ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق مدعی سے تفتیش کی تو اس نے جھوٹا مقدمہ درج کرانے کا اعتراف کیا، اس واقعے کا مقدمہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا تھانے میں درج کیا گیا تھا۔

ایس ایس پی سینٹرل کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ مدعی کو اپنے خالو کو 25 لاکھ روپے ادا کرنے تھے، رقم ادا نہ کرنے کے لیے مدعی نے جھوٹا مقدمہ درج کرایا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں