سوئٹزر لینڈ نے امریکی جنگی طیاروں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا

سوئٹزر لینڈ نے امریکی جنگی طیاروں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا
سوئٹزر لینڈ نے امریکی جنگی طیاروں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا

کراچی (نیوز ڈیسک)یورپی ملک سوئٹزرلینڈ نے ایران جنگ کی وجہ سے امریکی جنگی طیاروں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرتے ہوئے پرواز کرنے سے روک دیا۔فیصلہ سوئٹزرلینڈ کے بین الاقوامی سطح پر غیر جانبدارسے متعلق بنائے گئے قوانین کی بنیاد پر کیا گیا ۔سوئس حکومت نے بتایا کہ جن امریکی جنگی طیاروں کو اس یورپی ملک کی فضائی حدود میں سے گزرنے سے روک دیا گیا، ان کی تعداد دو تھی۔ یہ دونوں ایسے جنگی طیارے تھے، جو جنگی مقاصد کے تحت فضائی جاسوسی کے لیے استعمال ہوتے تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں