انسپکٹر عمرحیات کو فائرنگ سے زخمی کرنیوالا ملزم گرفتار

انسپکٹر عمرحیات کو فائرنگ سے زخمی کرنیوالا ملزم گرفتار
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر عمر حیات کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے ذاتی رنجش پر انسپکٹر عمر حیات پر فائرنگ کی۔

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم واقعے کے بعد روپوش ہو گیا تھا جس کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ انسپکٹر عمر حیات پر فائرنگ کا واقعہ 1 ہفتہ قبل پیش آیا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں