مسئلہ جیالے میئر کا نہیں، جعلی میئر کا ہے: امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی

مسئلہ جیالے میئر کا نہیں، جعلی میئر کا ہے: امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر—فائل فوٹو
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر—فائل فوٹو

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ مسئلہ جیالے میئر کا نہیں بلکہ جعلی میئر کا ہے۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جن مقاصد کے لیے ملک حاصل کیا گیا تھا وہ پورے نہیں ہوئے۔

منعم ظفر نے کہا کہ بلاول بھٹو کہتے ہیں کہ وہ میئر کی کارکردگی پرخوش ہیں جبکہ پیپلز پارٹی سے 18 سال سے کے 4 کیوں نہیں بن پایا؟

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی نے سوال کیا کہ کراچی کو 5 ڈبل ڈیکر بسیں دینے سے کیا ہو گا؟

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ شہر کو فوری طور پر 5 ہزار بسوں کی ضرورت ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں