ملک بھر میں عیدالفطر آج منائی جائے گی
ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔
نماز عید کے ہزاروں چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد ہوں گے۔ اس موقع پر امت مسلمہ اور ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحا لی کے لیے دعائیں مانگی جائیں گی۔
آج گلے شکوے بھلا کر گلے مل کر مبارک باد کا دن آ گیا۔ جیو نیوز کی جانب سے تمام ناظرین کو عید مبارک قبول ہو۔
Load/Hide Comments




