گھر میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق

گھر میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق
علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

گوجرانوالہ کے علاقے افتخار کالونی میں گھر میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے بیٹے نے پہلے بیان دیا کہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ماں کو گولی لگی، لیکن تحقیقات کے دوران نوجوان نے بتایا کہ پستول صاف کرتے ہوئے گولی چل گئی تھی۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ حادثے کے بعد نوجوان نے وقوعہ کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی، نوجوان کو حراست میں لے لیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں