مراد علی شاہ کا شیری رحمٰن کی بیٹی کے انتقال پر اظہارِ افسوس

مراد علی شاہ کا شیری رحمٰن کی بیٹی کے انتقال پر اظہارِ افسوس
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ — فائل فوٹو
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ — فائل فوٹو 

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شیری رحمٰن کی بیٹی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے بھی شیری رحمٰن کی بیٹی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔

علاوہ ازیں سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے بھی شیری رحمٰن کی بیٹی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں سینیٹر شیری رحمٰن اور ان کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں