شہری بجلی کی ہائی ٹینشن لائن کے پول پر چڑھ گیا

شہری بجلی کی ہائی ٹینشن لائن کے پول پر چڑھ گیا
— اسکرین گریبز
— اسکرین گریبز

کراچی کے علاقے کورنگی ابراہیم حیدری میں شہری بجلی کی ہائی ٹینشن لائن کے پول پر چڑھ گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ علی اکبر گوٹھ کا رہائشی شہری گھریلو ناچاقی سے تنگ آ کر پول پر چڑھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس جائے وقوع پر موجود ہے، ریسکیو ادارے کے اہلکاروں کو بھی طلب کر لیا ہے۔

پولیس کی جانب سے مذکورہ شخص کو نیچے اتارنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں