مدرسے کے قاری کی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں 8 سالہ بچی کے ساتھ ابتدائی میڈیکل میں زیادتی ثابت ہو گئی ہے۔
پولیس کے مطابق 8 سالہ بچی کو گزشتہ روز ایک مدرسہ کے قاری نے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچی کا ابتدائی میڈیکل کروایا گیا ہے، اس میں زیادتی کے شواہد پائے گئے ہیں، مزید تصدیق کیلئے نمونہ جات فارنزک تجزیہ کیلئے بھیج دیے گئے ہیں۔
Load/Hide Comments




