مارچ کے بجلی کے بلوں میں ہزاروں روپے کے اضافی چارجز لگادیے گئے

مارچ کے بجلی کے بلوں میں ہزاروں روپے کے اضافی چارجز لگادیے گئے
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

مظفرگڑھ میں مارچ کے بجلی کے بلوں میں ہزاروں روپے کے اضافی چارجز لگا دیے گئے۔

اس حوالے سے صارفین کا کہنا ہے کہ ٹیکسز کے علاوہ میٹر فکسڈ چارجز کے اضافی بل بھیجے جا رہے ہیں۔

میپکو نے کہا کہ چارجز صارفین کے کنکشنز کے منظور شدہ لوڈ کے حساب سے وصول کیے جا رہے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں