سابق رکنِ صوبائی اسمبلی فرید طوفان کی اہلیہ انتقال کر گئیں

سابق رکنِ صوبائی اسمبلی فرید طوفان کی اہلیہ انتقال کر گئیں
سابق رکن صوبائی اسمبلی فرید طوفان---فائل فوٹو
سابق رکن صوبائی اسمبلی فرید طوفان—فائل فوٹو

پشاور میں سابق رکنِ صوبائی اسمبلی فرید طوفان کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔

فرید طوفان کے بیٹے حامد طوفان کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج سہ پہر 4:30 بجے ضلع کرک کے علاقے غنڈی میر خان خیل کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

اہلِِ خانہ اور عزیز و اقارب نے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور درجات کی بلندی کی اپیل کی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں