ٹرمپ کا ایرانی لیڈروں کو گالیاں دینا شرم ناک ہے، ڈاکٹر ملیحہ لودھی

ٹرمپ کا ایرانی لیڈروں کو گالیاں دینا شرم ناک ہے، ڈاکٹر ملیحہ لودھی
ٹرمپ کا ایرانی لیڈروں کو گالیاں دینا شرم ناک ہے، ڈاکٹر ملیحہ لودھی

امریکا میں پاکستان کی سابق سفیر اور بین الاقوامی امور کی ماہر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کا ایرانی لیڈروں کو گالیاں دینا نہ صرف شرم ناک ہے بلکہ اس سے ان کی بوکھلاہٹ بھی عیاں ہوتی ہے۔

جیو نیوز سے گفتگو میں ملیحہ لودھی نے کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ اس وقت ایران کا پلڑا بھاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ مذاکرات ناکام ہونے کی وجہ بھی ٹرمپ کی یہی زبان ہے۔ 

دوسری جانب ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ نے بھی ٹرمپ کی دھمکیوں کو قابلِ نفرت قرار دیا ہے۔

سربراہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ کیسا نفرت انگیز پیغام ہے، ایرانی پلوں، بجلی گھروں کو تباہ کرنے کے بعد سب سے پہلے متاثر شہری ہوں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں