مالاکنڈ، سوشل میڈیا کیلئے ویڈیو بنانے پر دیور کے ہاتھ بھابھی اور 2 بھتیجیاں قتل

مالاکنڈ، سوشل میڈیا کیلئے ویڈیو بنانے پر دیور کے ہاتھ بھابھی اور 2 بھتیجیاں قتل
فائل فوٹو
فائل فوٹو

مالاکنڈ میں دیور نے مبینہ طور پرسوشل میڈیا کےلیے ویڈیوز بنانے پر بھابھی اور 2 بھتیجیوں کو قتل کردیا ہے۔

لیویز حکام کے مطابق درگئی قالدرہ میں ماں اور بیٹیوں کے ملزم کے ہاتھوں قتل کا دلخراش واقعہ رونما ہوا۔

پڑوسیوں کے مطابق ملزم اپنی بھابھی اور بھتیجیوں کے سوشل میڈیا کےلیے ویڈیو بنانے کو ناپسند کرتا تھا۔

لیویز حکام کے مطابق واقعے کے بعد ملزم فرار ہوگیا ، جس کی گرفتار کےلیے کوششیں کی جارہی ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں