وزیرِ اعظم کیلئے کوئی نیا طیارہ نہیں خریدا گیا: خواجہ آصف

وزیرِ اعظم کیلئے کوئی نیا طیارہ نہیں خریدا گیا: خواجہ آصف
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم کے لیے کوئی نیا طیارہ نہیں خریدا گیا، پرانے طیارے کی مرمت اور اپ گریڈیشن کی گئی ہے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کے پاس جہاز موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ صرف پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

 خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کیا وہ وقت بھول گئے جب آپ بنی گالہ سے بھی جہاز پر آتے تھے؟



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں