ہمیں بتایا جائے کہ پیٹرول کی قیمت کس طرح بڑھائی گئی: جنید اکبر خان

ہمیں بتایا جائے کہ پیٹرول کی قیمت کس طرح بڑھائی گئی: جنید اکبر خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر—فائل فوٹو
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر—فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر کا کہنا ہے کہ ہمیں بتایا جائے کہ پیٹرول کی قیمت کس طرح بڑھائی گئی۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ حکومت عوام کے ووٹوں سے نہیں آئی، مشکل حالات صرف پاکستان میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں ہیں۔

جنید اکبر خان کا کہنا ہے کہ ابھی صرف پیٹرول کی قیمت بڑھی ہے آنے والے دنوں میں مہنگائی مزید بڑھے گی۔

پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا کہ بدقسمتی یہ ہے کہ یہاں حکومت صرف ایک دوسرے کی تعریفوں میں لگی ہوئی ہے۔ یہ سیاست میں صرف اس لیے آئے کیوں کہ انہوں نے پیسے کمانے تھے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں