وزیراعظم کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ڈیڈ لائن میں دو ہفتے توسیع کی اپیل

وزیراعظم کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ڈیڈ لائن میں دو ہفتے توسیع کی اپیل
فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ڈیڈ لائن میں دو ہفتے توسیع کی اپیل کردی۔

اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے سفارتی کوشیشیں جاری ہیں

انہوں نے کہا کہ جذبہ خیرسگالی کے تحت ایرانی بھائی دو ہفتے کے لیے آبنائے ہرمز کو کھول دیں، تمام فریق دو ہفتوں کے لیے سیز فائر کرکے سفارتکاری کے ذریعے جنگ کے خاتمے تک پہنچیں۔

قبل ازیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دی گئی ڈیڈلائن میں توسیع کا اشارہ دیا تھا۔

امریکی ٹی وی سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ ثالثوں کے ذریعے ایران سے ہونے والی بات چیت میں پیش رفت ہوئی ہے، اس لیے 5 گھنٹے بعد ختم ہونے والی ڈیڈلائن کو ممکنہ طور پر بڑھایا جاسکتا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں