اصلاحات، تنازعات اور ریلیف اقدامات

اصلاحات، تنازعات اور ریلیف اقدامات
میئر ممدانی کے 100 دن: اصلاحات، تنازعات اور ریلیف اقدامات

کراچی (نیوز ڈیسک) میئر ممدانی کے 100دن،اصلاحات، تنازعات اور ریلیف اقدامات، بچوں کی نگہداشت میں پیشرفت اور نئے ڈے کیئر منصوبے،شہر بھر میں ایک لاکھ گڑھوں کی مرمت کی گئی۔مہنگی رہائش، بڑھتے کرائے اور معاشی دباؤ بڑے مسائل، مسلم و یہودی کمیونٹیزپر نفرت انگیز ی میں اضافہ ہوا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیویارک کے میئر محمد ممدانی نے اپنے ابتدائی 100دنوں میں بچوں کی نگہداشت کے نظام میں اصلاحات، نئے ڈے کیئر سینٹرز کے منصوبے اور شہر بھر میں ایک لاکھ سے زائد گڑھوں کی مرمت جیسے اقدامات کیے ہیں، جنہیں ان کی حکومت کی نمایاں کامیابیاں قرار دیا جا رہا ہے۔ انکا مرکزی ایجنڈا شہریوں کیلئے رہائش اور زندگی کے اخراجات کم کرنا ہے، تاہم ٹیکس بڑھانے اور پالیسی اصلاحات پر سیاسی اختلافات بھی سامنے آئے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں