ہماری جنگ نے ایرانی جوہری و بیلسٹک میزائل پروگرام کچل دیا، نیتن یاہو

ہماری جنگ نے ایرانی جوہری و بیلسٹک میزائل پروگرام کچل دیا، نیتن یاہو
ہماری جنگ نے ایرانی جوہری و بیلسٹک میزائل پروگرام کچل دیا، نیتن یاہو

کراچی ( جنگ نیوز)  اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی مشترکہ مہم نے ایران کے جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگراموں کو کچل دیا ہے۔ ہم اس مقام تک پہنچ چکے ہیں جہاں ایران کے پاس ایک بھی فعال افزودگی کی تنصیب باقی نہیں رہی۔ ایرانی کے علاقائی اتحادی کمزورہوگئے، ہمیں مٹانے کی باتیں کرنے والے اپنی بقاکیلیےلڑرہے ہیں۔ صیہونی وزیراعظم کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایرانی اور امریکی حکام پاکستان میں آمنے سامنے مذاکرات کے دو دور مکمل کرچکے ہیں تاکہ جنگ کا مکمل خاتمہ کیاجاسکے۔ تیسرا دور ہفتہ کی شام یا اتوار کو متوقع تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں