منشیات اسمگلنگ کے جرم میں ایک ہی دن میں 7 افراد کو موت کی سزا

منشیات اسمگلنگ کے جرم میں ایک ہی دن میں 7 افراد کو موت کی سزا
سعودی عرب: منشیات اسمگلنگ کے جرم میں ایک ہی دن میں 7 افراد کو موت کی سزا

کراچی(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں ایک ہی دن میں 7 افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق 5 سعودی اور 2 اردنی شہریوں کو منشیات کی اسمگلنگ کا مجرم قرار دیا گیا تھا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سعودی عرب میں 2026 کے آغاز سے اب تک منشیات سے متعلق کیسز میں 38 افراد کو سزائے موت دی جا چکی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں