ایران، امریکی اسرائیلی بمباری سے تباہ ریلوے لائنوں کی مرمت، ٹرین سروس بحال

ایران، امریکی اسرائیلی بمباری سے تباہ ریلوے لائنوں کی مرمت، ٹرین سروس بحال
ایران، امریکی اسرائیلی بمباری سے تباہ ریلوے لائنوں کی مرمت، ٹرین سروس بحال

دبئی (جنگ نیوز)ایران ،امریکی اسرائیلی بمباری سے تباہ ریلوے لائنوں کی مرمت،ٹرین سروس بحال، بحالی کا پانچ صوبوں میں مکمل کیا گیا،تہران کو تبریز اور تبریز کو مشہد سے ملانے والےاہم ٹریکس بھی شامل،ایران جنگی حالات کے باوجود اپنی سپلائی لائنز اور نقل و حمل کانظام فعال رکھنے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے، جس کی واضح مثال امریکہ اور اسرائیل کی بمباری سے تباہ ہونےوالی ریلوے لائنوں کی مرمت ہے جسکے بعد مختلف شہروں میں ٹرین سروس بحال ہوگئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں