190 ملین پاؤنڈ کیس میں اپیلیں 22 اپریل کو سماعت کیلئے مقرر

190 ملین پاؤنڈ کیس میں اپیلیں 22 اپریل کو سماعت کیلئے مقرر
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں اپیلیں 22 اپریل کو سماعت کے لیے مقرر کر دی ہیں۔

عدالت عالیہ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل ڈویژن بینچ اپیلوں کی سماعت کرے گا۔ 

یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے احتساب عدالت کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں