نومولود بیٹے کو پانی کی ٹنکی میں پھینکنے والے باپ کیخلاف مقدمہ درج

نومولود بیٹے کو پانی کی ٹنکی میں پھینکنے والے باپ کیخلاف مقدمہ درج
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

تھرپارکر میں نومولود بچے کو پانی کی ٹنکی میں پھینکنے والے باپ کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

بچے کے نانا کی مدعیت میں شقی القلب باپ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

مدعی کے مطابق داماد اور بیٹی کا پیسوں پر جھگڑا ہوا تھا، بیٹی نے پیسے دینے سے انکار کیا تو داماد نے نواسے کو ٹنکی میں پھینک دیا۔

مدعی کے مطابق نواسے کو ٹنکی سے نکالا تو وہ دم توڑ چکا تھا۔

پولیس کے مطابق ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں