ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری

ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری
ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری

وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔

ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیراعظم ہاؤس کے اعلامیہ کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دے دی، جس کے بعد نئی قیمت 385.54 روپے سے کم ہوکر 353.43 روپے ہوگئی۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات کو جس قدر جلدی ممکن ہوا عوام تک پہنچائیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں