کراچی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.4 ریکارڈ

کراچی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.4 ریکارڈ
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

کراچی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کا مرکز کراچی کے علاقے ملیر سے 24 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔

زلزلہ پیما مرکزکے مطابق  زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں