لاہور، منی لانڈرنگ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار

لاہور، منی لانڈرنگ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار
فائل فوٹو
فائل فوٹو

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ساڑھے 74 کروڑ سے زائد کی منی لانڈرنگ میں ملوث اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

ایف آئی اے لاہور کے منی لانڈرنگ سرکل نے 74 کروڑ 60 لاکھ کی منی لانڈرنگ میں ملوث اشتہاری ملزم امجد خان کو گرفتار کیا ہے۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کا تعلق خیبر ایجنسی سے ہے، جو ہنڈی حوالہ اور تجارت پر مبنی منی لانڈرنگ میں ملوث تھا۔

ملزم کے خلاف فارن ایکسچینج ریگولیشن ایکٹ اور اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں