روس کی ایران کو افزودہ یورینیم ہٹانے میں مدد کی پیشکش

روس کی ایران کو افزودہ یورینیم ہٹانے میں مدد کی پیشکش
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

روس کی سرکاری جوہری توانائی کارپوریشن نے ایران سے افزودہ یورینیم کو ہٹانے میں مدد کی پیشکش کردی۔

سربراہ روسی جوہری توانائی کارپوریشن نے ایک بیان میں کہا کہ روسی جوہری کارپوریشن ایران سے افزودہ یورینیم ہٹانے میں مدد کیلئے تیار ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ روس واحد ملک ہے جس کا ایران کے ساتھ تعاون کا مثبت تجربہ ہے۔

سربراہ روسی جوہری توانائی کارپوریشن کا کہنا تھا کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت کو قریب سے دیکھ رہے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں