ایران کا آج سے مشہد ایئرپورٹ سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

ایران کا آج سے مشہد ایئرپورٹ سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان
ایران کا آج سے مشہد ایئرپورٹ سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک)ایران کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ آج سے ملک کے شمال مشرق میں واقع مشہد ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازیں دوبارہ شروع کر دی جائیں گی۔ایرانی سرکاری ٹی وی نے سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، مشہد ایئرپورٹ پر بین الاقوامی مسافر پروازیں چلانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی اِرنا کے مطابق، ادارے نے بعد میں بتایا کہ مسافر اب مشہد ایئرپورٹ سے آنے اور جانے والے بین الاقوامی روٹس کے لیے ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں