ایرانی میزائل حملوں کے بعد تل ابیب میں ایک ہزار سے زائد مکانات ناقابلِ رہائش قرار

ایرانی میزائل حملوں کے بعد تل ابیب میں ایک ہزار سے زائد مکانات ناقابلِ رہائش قرار
ایرانی میزائل حملوں کے بعد تل ابیب میں ایک ہزار سے زائد مکانات ناقابلِ رہائش قرار

کراچی (نیوز ڈیسک)اسرائیلی دار الحکومت تل ابیب کے میئر رون ہلدائی نے کہا ہے کہ جنگ کے دوران ایران کے جوابی حملوں کے نتیجے میں شہر میں ایک ہزار سے زائد رہائشی یونٹس ناقابلِ رہائش ہو چکے ہیں۔ایرانی خبررساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ رپورٹس کے مطابق براہِ راست میزائل حملوں اور میزائلوں کو روکنے کی کوششوں کے دوران گرنے والے ملبے سے تل ابیب، رامات گان اور بنی براک میں عمارتوں اور بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں