انڈیا اور یو اے ای کا سری لنکا میں توانائی کا علاقائی مرکز قائم کرنے کا منصوبہ

انڈیا اور یو اے ای کا سری لنکا میں توانائی کا علاقائی مرکز قائم کرنے کا منصوبہ
انڈیا اور یو اے ای کا سری لنکا میں توانائی کا علاقائی مرکز قائم کرنے کا منصوبہ

کولمبو( نیوز ڈیسک)بھارت اور یو اے ای توانائی کا ایک علاقائی مرکز سری لنکا میں قائم کرنے کے منصوبے پر تیزی سے کام کر رہے ہیں،منصوبے کا مرکز مشرقی سری لنکا کی بندرگاہ ٹرنکومالی ہے، جہاں بھارت اور متحدہ عرب امارات (UAE) کے اشتراک سے ایک تیل ذخیرہ کرنے والا کمپلیکس اور ریفائنری قائم کی جا رہی ہےجس کا مقصد خطے میں اپنی سٹریٹجک موجودگی کو مضبوط بنانا اور چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنا ہے۔ اس ضمن میں اطلاعات کے مطابق بھارتی حکام نے سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے سے ملاقات میں منصوبے پر فوری عمل درآمد پر زور دیا ہے۔ اس منصوبے کا مرکز مشرقی سری لنکا کی بندرگاہ ٹرنکومالی ہے، جہاں بھارت اور متحدہ عرب امارات (UAE) کے اشتراک سے ایک تیل ذخیرہ کرنے والا کمپلیکس اور ریفائنری قائم کی جا رہی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں