نویں جماعت کا انگریزی کا پرچہ بھی آؤٹ

نویں جماعت کا انگریزی کا پرچہ بھی آؤٹ
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں ثانوی میٹرک بورڈ کے تحت نویں اور دسویں کے امتحانات جاری ہیں۔

شفاف امتحانات کے حوالے سے میٹرک بورڈ انتظامیہ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔

دوسری جانب میٹرک بورڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ ہے۔

کراچی میں نویں جماعت کا انگریزی کا پرچہ امتحان سے آدھا گھنٹہ قبل آؤٹ ہو گیا۔

نویں جماعت کا انگلش کا پرچہ جوابات سمیت سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل فزکس، حیاتیات اور انگریزی کے پرچے بھی آدھا گھنٹہ قبل آؤٹ ہو گئے تھے۔

واضح رہے کہ کراچی میں ثانوی میٹرک بورڈ کے تحت نویں اور دسویں کے امتحانات کا آغاز 10 اپریل سے ہوا ہے



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں