بیوی کے قتل کے مجرم کو سزائے موت کا حکم
چینی مارکیٹ سے منسلک ہونے کیلئے چینی زبان میں مہارت ضروری ہے: مریم نواز
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عالمی یومِ چینی زبان کے موقع پر چینی عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کی مارکیٹ کے ساتھ منسلک ہونے کے لیے چینی زبان میں مہارت بہت ضروری ہے۔
Load/Hide Comments




