ریڈ زون میں تمام اداروں کے دفاتر 21 اپریل کو ورک فرام ہوم کریں گے

ریڈ زون میں تمام اداروں کے دفاتر 21 اپریل کو ورک فرام ہوم کریں گے
ریڈ زون میں تمام اداروں کے دفاتر 21 اپریل کو ورک فرام ہوم کریں گے

کابینہ ڈویژن نے ریڈ زون میں واقع تمام وزارتوں، ڈویژنز اور وفاقی اداروں کے دفاتر سے متعلق اہم نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ریڈ زون میں واقع تمام اداروں کے دفاتر 21 اپریل بروز منگل کو ورک فرام ہوم کریں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام افسران اور دوسرا عملہ شہر میں موجود اور تیار رہے گا تاکہ مختصر نوٹس پر بلایا جاسکے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں