حج تیاریوں کا آغاز، عازمین حج کے اولین گروپ مکہ مکرمہ پہنچ گئے

حج تیاریوں کا آغاز، عازمین حج کے اولین گروپ مکہ مکرمہ پہنچ گئے
حج تیاریوں کا آغاز، عازمین حج کے اولین گروپ مکہ مکرمہ پہنچ گئے

مکہ مکرمہ (شاہد نعیم) عازمین حج کے اولین گروپ مکہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے مسجد الحرام کا رخ کیا جس کے بعد رواں برس کے حج کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا ہے۔حجاج کی آمد سکون اور روحانیت سے بھرپور ماحول میں ہو رہی ہے جہاں سعودی حکومت کی جانب سے انہیں خدمات کا جامع نظام فراہم کیا جا رہا ہے تاکہ حجاج کو سفر میں سہولیات ملیں اور وہ اپنی عبادات آسانی اور سکون سے کر سکیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں